اونٹ کیا اپنے پالان کے منبر بننے پر خوش ہوئے ہوں گے؟
یہ اونٹ اللہ نے جب خلق کیئے انکو پتہ نا تھا اللہ نے انکے پالان پراپنے نبی کو کھڑا کروا کر اپنے وصی کی ولایت کا اعلان کروانا ہے۔
جب یہ اونٹ پیدا ہوئے انکو پتہ نا تھا کہ اللہ انکو ایک پہاڑ سے نکال کر اپنے نبی کا معجزہ بنا دے گا۔
یہ آمادہ بیٹھے ہیں کب انکی سواری یعنی امام عج آئیں انکے پالان پر کھڑے ہوکر اعلان غدیر کی تجدید کریں۔



No comments:
Post a Comment