بلغم تو چبانے دیں:
ایک بادشاہ اعلان کرتا ہے کہ جو میری بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہے اسے تھوکا ہوا پانچ گلاس پانی پینا پڑے گا ۔
بہت سارے لوگ آتے ہیں ان میں سے کئی ایک گلاس پی پاتا ہے تو کوئی دو گلا س اور کوئی تین!
ایک آدمی آکر چار گلاس پی کر رک جاتا ہے، بادشاہ پوچھتا ہے کہ کیا ہوا تھک گئے!
آدمی جواب دیتا ہے کہ بادشاہ سلامت بلغم تو چبانے دیں!

No comments:
Post a Comment