Friday, October 11, 2013

Eid ul Azha

Salam all viwers Eid ul aZha Mubarak ho

عید الاضحی  مبارک  ہو
میں  کیسی  لگ  رہی  ہوں؟


ہم بکرا  مندی میں  ہیں  آ یے  ہمیں  لینے  ہم آ پکی  راہ  دیکھ  رہے  ہیں 


 

 آپ نے صھیھ پہچانا  میں اونٹ ہوں 1 آپ نے مجحے کلفٹن میں یا میٹحی عید پہ دیکحا ہوگا! مجحے بحی عید کے دن قربان کیا جاتا ہے1

 

میں دنبہ ہوں! جی ہاں اصل میں قربانی تو میری ہی ہوءی تھی! پر لوگ تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ گاءے بھینس اور بکروں کے پیچھے بھاگتے ہیں! پھر بھی کچھ دل والے میری ہی قربانی کرتے ہیں!۔  

!بکرا  منڈی  میں  بچے  کتنے خو ش  ہیں 

No comments:

Post a Comment